پچھ لگا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ آدمی جو کسی کے پیچھے پیچھے چلے دوسروں کے نظریات، خیالات پر چلنے والا، غلام، خدمت گار، نوکر۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - وہ آدمی جو کسی کے پیچھے پیچھے چلے دوسروں کے نظریات، خیالات پر چلنے والا، غلام، خدمت گار، نوکر۔